شمشیر گیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس نے تلوار پکڑ رکھی ہو، لڑنے پر آمادہ شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس نے تلوار پکڑ رکھی ہو، لڑنے پر آمادہ شخص۔